بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا

January 28, 2023

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

بھارت میںمسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔

تصویر میںدیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت دیگر کچرا پڑا ہے۔

تصویر میںدیکھا جاسکتا ہے کہ اتنے سارے کچرے کو صاف کرنے والا شخص بھی وہاں پریشان کھڑا ہے۔