• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں آج کینسر کا عالمی دن

لاہور(جنرل رپورٹر) دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن آج 4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث وفات پا گئے۔
لاہور سے مزید