• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا

لاہور(خصوصی رپورٹر) انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، داخلہ فارم 7 فروری سے آن لائن جمع کروائے جاسکیں گے.ذرائع کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 7 مارچ تک جمع ہونگے۔
لاہور سے مزید