• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی گارڈ نے ساتھی کو زخمی کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) چوہنگ کے علاقے میں معمولی جھگڑے کے دوران سکیورٹی گارڈ مصطفی نے اپنے ہی ساتھی اسلم کو گولی مار کر زخمی کر دیا ۔
لاہور سے مزید