لاہور چیمبر کے صدر بیرون ملک روانہ، طفرمحمود قائم مقام ہونگے

March 19, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور 21 مارچ تک کاروباری دورے پر ملک سے باہر روانہ ہوگئے ہیں ۔سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری قائم مقام صدر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے ۔عوام کا اب اداروں پر اعتماد ختم ہوتا جارہا ہے۔ملک میں نہ آئین کی بالادستی ہے نہ قانون کی حکمرانی ہے۔ جتھے نے پورا ملک یرغمال اور عوام کی زندگیوں کو اجیرن بنا یا ہوا ہے۔