• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ کا فتح مارچ،مودی کیلئے ’’فنٹا سٹک چائے‘‘ کاسٹال

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ نے ’’فتح مارچ ‘‘ کا انعقاد کیا، جس کا آغاز مسجد شہداء سے ہوا اور اختتام لبرٹی چوک پر ہوا۔ مارچ کی قیادت انجینئر عادل خلیق او ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کی ۔ شرکاء نے افواجِ پاکستان، پاکستان کی سالمیت اور شہداء کے حق میں پرجوش نعرے لگائے۔
لاہور سے مزید