• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی5علاقوں میں لوٹ مار،2کاریں،3موٹرسائیکل چوری

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) سلامت پورہ میں جمشید سے 2لاکھ 30ہزار اور موبائل فون ،راوی روڈ میں صغیر احمدسے 1لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ،بھاٹی گیٹ میں سلیم اللہ کے گھرسے1 لاکھ 18ہزار اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں صابر بھٹی سے 1لاکھ 10 ہزار اور موبائل فون ،فیکٹری ایریا میں واجد کی دوکان سے 75ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ماڈل ٹاون اور ہنجروال سے گاڑیاں جبکہ ملت پارک لاری اڈا اور نشترکالونی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔فیروزوالہ سے نامہ نگار کے مطابق کوٹ عبدالمالک کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے شرقپور شریف کے روف سے موٹرسائیکل،موبائل فون اور 15 ہزار چھین لیے۔
لاہور سے مزید