• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ نے معذورا فراد کیلئے خصوصی اقدامات کیے ہیں،سہیل شوکت بٹ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب کے زیرِ اہتمام تقریب ہوئی ،جس میں افرادِ باہم معذوری میں معاون آلات تقسیم کیے گئے۔اس موقع پر صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خصوصی افراد کے لیے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔ معاون آلات کی فراہمی سماجی تحفظ کی جانب ایک اور عملی قدم ہے۔
لاہور سے مزید