لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور کے تینوں تھانوں میں ایس ایچ اوز کی تعیناتی کر دی گئی ۔ انسپکٹر عمران یوسف کو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن سی سی ڈی ون تعینات ،انسپکٹر عاطف ذوالفقار کو ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی ٹو تعینات اورانسپکٹر اعظم علی کو ایس ایچ او تھانہ سی سی ڈی تھری تعینات کیا گیا ہے ۔