• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالضحیٰ پر 5مویشی منڈیاں قائم ہونگی

لاہور(خصوصی رپورٹر ) لاہور میں مویشیوں کی خرید و فروخت کے لیے پانچ مقامات پر منظم منڈیاں قائم کی جا رہی ہیں، جو 28 مئی سے عید الاضحیٰ تک فعال رہیں گی۔
لاہور سے مزید