ہمارا اُسی پر ہے تکیہ، وہی
ہمارے چمن کی حفاظت کرے
رفیقو! خداداد ہے یہ وطن
خدا اِس وطن کی حفاظت کرے
کینڈی میں جاری بارش کے باعث زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ نہ ہو سکا تو زمبابوے سپر ایٹ میں پہنچ جائے گا۔
یہ نشریاتی تقریب چین میں ویسی ہی ثقافتی اہمیت رکھتی ہے جیسی امریکا میں سُپر بول کو حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کے لوگوں کو کہا کہ یہ ہم مان گئے تو ہمارا ایشو ڈاؤن ہو جائے گا۔
چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔
سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف کھیلتے ہوئے بہت سارے غلط فیصلے لیے گئے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آنے والے ایک طیارہ حادثے میں تجربہ کار پائلٹ اور ان کی اہلیہ جان کی بازی ہار گئیں جبکہ ان کا پالتو کتا معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
پاکستان میں آج ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
رابرٹ ڈووال کی اہلیہ لوسیانا ڈووال کے مطابق اداکار کی موت ان کے گھر میں ہی ہوئی ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے 60 دن میں ہتھیار ڈالنے کے مطالبے اور جنگ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کے فیلڈنگ کے دوران لیے فیصلوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کوچ کریگ ولیمز نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے خلاف جیتنے کی تیاری کر رہے ہیں، اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکے میں 11 اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
انہوں نے کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں پر کام نہ کریں، غلطیوں پر کام کیا ہے، دوبارہ غلطیاں نہیں کریں گے تو مشکل نہیں ہو گی۔
معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔