ڈی ایم سی ایسٹ کے تحت نمائش چورنگی پر مرکز شکایت قائم

March 27, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ایسٹ نےنمائش چورنگی پر موجود جے ڈی سی کے کیمپ میں مرکز شکایت قائم کر دیا گیا ہے جہاں موصولہ شکایات کے ازالے کو ممکن بنانے کیلئے ڈی ایم سی ایسٹ کے محکموں کو پابند بنایا گیا ہے۔