مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں ملیں، شناخت نہیں ہوسکی

March 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سو لجربازار نمبر ایک میں واقع اقبال مارکیٹ کے قریب سے ملنے والی 35 سالہ وسیم کی لاش کو سول اسپتال منتقل کیا ، وجہ موت کا فوری طور پر تعین نہیں ہو سکا ، ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 6کے قریب سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا، فوری طور پر وجہ موت سامنے نہیں آسکی ہے۔