عمران خان کی رہائشگاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار

March 30, 2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی لاہور میں رہائش گاہ میں تقریر کےلیے ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اس سے پہلے گھر کے ڈائننگ روم سے خطاب کرتے تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا۔