ریلوے اراضی واگزار

May 29, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پتوکی ریلوے یارڑ کے قریب قبضہ مافیا کیخلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں قبضہ مافیا سے 2.33 مرلہ ریلوے کی قیمتی زمین واگزار کروالی گئی۔