• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی ایف ڈی میں نمائش کا انعقاد گورنر سردار سلیم حیدر خان کی شرکت

لاہور( میگزین رپورٹ)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی) گزشتہ روز تقریب کا اہتما کیا گیا جس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے خصو صی شرکت کی ۔ پروگرام کےآغاز میں پاکستان کی فیشن اور ڈیزائن انڈسٹری کے قیام اور مضبوطی میں PIFD کے اہم کردار پر روشنی ڈالی گئی۔ بڑی طلباء کے کام کی نمائش کا بھی انعقاد کیا گیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے طلباء کی طرف سے پیش کیے گئے کام کے شاندار معیار کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (PIFD) کی وائس چانسلر پروفیسر حنا طیبہ خلیل کے وژن اور قیادت کی بھی تعریف کی۔
لاہور سے مزید