• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان رفیق کی ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ٹراما کیئر کورس کی اختتامی تقریب شرکت

لاہور (جنرل رپورٹر) صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ٹراما کیئر کورس کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر، آئی سی آر سی ٹیم ڈاکٹر ریسینڈز اگولار ہوگلا اریڈائی، اور شرکاء موجود تھے۔ ٹریننگ میں ریسکیو 1122پنجاب و خیبر پختونخوا، کیپیٹل ایمرجنسی سروسز، سول ڈیفنس اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
لاہور سے مزید