• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت کوالٹی کنٹرول بورڈ اجلاس

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت کوالٹی کنٹرول بورڈ کا 300واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایڈیشنل سیکرٹری قلندر خان، ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگز محمد سہیل، ڈی جی ہیلتھ، ڈی جی ڈرگ کنٹرولر سمیت دیگر متعلقہ افسران اور فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید