محنت کش لفٹ سے گرکر چل بسا

June 02, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی کے علاقہ چائنہ مارکیٹ میں محنت کش لفٹ سے گرکر دم توڑگیا۔ ٹی سب انسپکٹر سردار حیدرعلی خان نے بتایاکہ عظیم جارج نے پولیس کوبیان دیاکہ اس کا چھوٹابھائی انیل جارج چائنہ مارکیٹ میں محنت مزدوری کرتا تھا۔