امان اللہ کنرانی نے عبدالرزاق شر کے لواحقین سے تعزیت کی

June 11, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے شہید عبدالرزاق شر ایڈووکیٹ کے گھر جاکر ان کے صاحبزادوں‘بھائیوں اور ان کے ورثاء سے تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔