کاہنہ(نامہ نگار) پٹرول پمپ پرکام کرنیوالے سرفراز کواے ایس آئی بھرتی کروانے کاجھانسہ دیکرفیصل آ باد کے جعلی ایس پی ثاقب خان نے 30 لاکھ روپے ہتھیاکرجعلی تقرر نامہ دید یا ۔ پولیس نے ملزم کوگرفتار کرلیا۔