اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

September 22, 2023

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 23سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔