کراچی( اسٹاف رپورٹر )ضلع کیماڑی پولیس نے مچھر کالونی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا۔دوران آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی، آپریشن میں جوا، سٹہ ،غیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشی میں ملوث متعددملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔