• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ادارہ ترقیات کراچی میں سابق ڈائریکٹر جنر ل نوید انور صدیقی کو ممبر فنانس کے ڈی اے تعینات کر دیا گیا،واضح رہے کہ یہ تقرری ادارے کے مالی معاملات کو مزید مؤثر اور منظم بنانے کے لیے ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید