• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں نے لوٹ مار کرنے والی ملزمہ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، ساتھی فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن میں شہریوں نے لوٹ مار کرنے والی ملزمہ رینہ زوجہ وقاص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،ساتھی فرارہوگیا۔ اورنگی ٹاؤن پولیس کے مطابق ملزم و ملزمہ شہریوں کو اسلحہ کے زور پر واردات کا نشانہ بنا کر فرار ہو رہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید