• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید خامنہ ای شیطانی قوتوں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑے رہے، علامہ حسن ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ حسن ظفر نقوی نے العارف ہاؤس میں نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ آیت اللہ خامنہ ای وہ رہنما ہے جس نے کبھی سرِ تسلیم خم نہیں کیا،شیطانی قوتوں کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑے ہوکر انہیں چیلنج کیا ،انہوں نے کہا کہ مظالم کے باوجود میں اپنے ایرانی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وہ آج بھی استقامت کے ساتھ مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید