کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی کے بڑے بھائی ممتاز مصور سید اختر عباس عابدی مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے ، وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،مرحوم کاسوئم جمعرات19 مارچ کو شام 4بجے مسجد و امام بارگاہ آل عبامیں ہوگا، دریں اثنا ریاض حیدر اور علما کرام نے انکے انتقال پر اظہار تعزیت کیاہے۔