کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بولٹن مارکیٹ کھارادر تھانے کے قریب مسافر بس میں دل کا دورہ پڑ نے سے 64 سالہ افضل حسین جتوئی جاں بحق ہوگیا