• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر کراچی کی برسات کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی برسات کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے، میئر کراچی نے شہریوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے بلدیہ عظمیٰ کی ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید