• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) مستونگ میں مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمیل نا می شخص موقع پر جاں بحق ہو گیاپولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔
اہم خبریں سے مزید