• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق کی نمائندگی، آزاد جموں و کشمیر کونسل کے 5 نئے ممبران نامزد

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نےآ زاد جموں و کشمیر کونسل کے پانچ نئے ممبران نامزد کردیئے ہیں۔ انہوں نے یہ نامزدگی چیئر مین آ زاد جموں و کشمیر کونسل کی حیثیت میں کی ہے۔نامزد ممبران میں نگران وزیر داخلہ سر فراز احمد بگٹی ‘ وزیر نج کاری فواد حسن فواد ‘ وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم ‘ سنیٹر دنیشن کمار اور سنیٹر پلوشہ محمد زئی خان شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید