کہلائے گی بھلا یہ کوئی راستی کی چال
ہوگی کہاں جہان میں ایسی کسی کی چال
’’افسوس ہم چلے نہ سلامت روی کی چال
یا بیخودی کی چال چلے یا خودی کی چال‘‘
سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہزہائینس علی مراد خان تالپور 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26 کروڑ روپے مالیت کے 71 ہزار 815 انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
راولپنڈی میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پر مبینہ گھریلو تشدد کے کیس میں پولیس نے ان کے شوہر جواد علی کو گرفتار کرلیا۔
مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا۔ لاہور سے ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔
خیبر پختون خوا کے محکمہ صحت کے مطابق ضلع خیبرمیں پولیو کے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔
صوبائی حکومت کی رٹ اور حقوق سے انکار کیا جارہا ہے: سابق اسپیکر قومی اسمبلی
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں وفاق کی پالیسی پر عمل کرنا صوبائی حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے کا وفاقی حکومت کو آئینی اختیار حاصل ہے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
خواجہ آصف نے کہا کہ یمن کی فوج نے کئی علاقوں کا کنٹرول واپس حاصل کرلیا ہے۔
غیرملکی فنڈنگ اور منی لانڈرنگ کے مقدمے کی انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس سے انسداد دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں۔ عدالت نے مقدمہ سیشن عدالت کو ارسال کرنے کا حکم دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 88 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 88 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کی میز سے اٹھنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشت گردی کی زد پر ہے اور صوبے کا وزیراعلی کنٹینر پر ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یمنی حکومت کا کہنا ہے کہ یمنی فضائیہ نے حوثی ملیشیا کو شہر سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا۔
’سلمان بھائی کی شاندار گفتگو اور دل چھو لینے والی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ، ان کی سادگی سے میں بے حد متاثر ہوا ہوں۔‘
تیلگو، ہندی اور تامل فلموں کی معروف اداکارہ راکول پریت سنگھ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں ان کے کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔