سپر سونک میزائلوں سے لیس روسی بحریہ کا فریگیٹ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق بحری مشق کے طور پر روسی فریگیٹ نہر سوئز کے راستے بحیرۂ روم میں داخل ہوا۔
بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔
مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 118 ہوگئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق حوثیوں نے بچ جانے والے کئی ارکان کو اغوا کرلیا جبکہ 6 افراد کو بچالیا گیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بلسونارو کے خلاف کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران ملاقات سوال کیا کہ اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی جس پر لائبیرین صدر نے مسکرا کر جواب دیا کہ انگریزی بولنا لائبیریا سے سیکھی۔
بھارت میں مودی حکومت کی کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف 10 مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔
امریکا نے ایران کی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگا دیں۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہو گئے۔
دبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
فلسطینوں کے قتلِ عام سے متعلق اماراتی اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق اسرائیل کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس جنگی مشین فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لڑاکا طیارہ راجستھان کے ضلع چھرہ میں گرا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔
بنگلہ دیش میں پچھلے سال طُلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔
سابق برطانوی وزیرِ اعظم ٹونی بلیئر کے عملے نے بوسٹن کنسلٹنگ گروپ کے ساتھ مل کر مقبوضہ غزہ پٹی میں ٹرمپ ریویرا اور ایلون مسک اسمارٹ مینوفیکچرنگ زون کے منصوبے میں حصہ لیا تھا۔