ٹریفک حادثات میں بیٹے سمیت 3افراد جاں بحق، باپ زخمی

April 17, 2024

لاہور،فیروزوالہ،چوہنگ( کر ائم رپو رٹر، نامہ نگاران) رائیونڈ روڈ پر ڈالے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار بیٹا حازق جاں بحق جبکہ باپ احمد عمران زخمی ہو گی،ا رائیونڈ روڈ پر ہی چوکی اڈا پلاٹ پرتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خواجہ سرا ء جاں بحق ہوگیا ، شناخت نہیں ہوسکی۔کالا شاہ کا کو کے نزد یک تیز رفتار کار تلے آکرنامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔