سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے،ساجد میر

April 17, 2024

لاہور(خبرنگار) سینیٹر پروفیسر ساجدمیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے معاہدات خوش آئند ہیں۔