ریلوے گارڈ رشوت لینے پرمعطل

April 17, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلویز کی انتظامیہ نے ہزارہ ایکسپریس میں رشوت لینے والے گارڈ غلام مصطفیٰ کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا ۔