لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس احمد ندیم ارشد نےپتنگ بازی پر مکمل پابندی کی درخواست پر پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور آئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کرلیا ۔