لاہور ہائیکورٹ کا17بھٹہ مزدوروں کورہا کرنیکاحکم

April 17, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار الحق پنوں نے سمندری کےوشال مسیح سمیت17 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔