کوٹ لکھپت جیل میں والد کا قاتل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

April 17, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) کوٹ لکھپت جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والا مجرم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ مجرم نے کمالیہ میں گھریلو جھگڑے پر 2013 میں اپنے والد کو قتل کیا تھا ۔