پورے صوبہ میں صفائی کا یکساں میکانزم رائج کیا جائے،صوبائی وزیر بلدیات

April 17, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پورے پنجاب میں صفائی کا یکساں میکانزم رائج کیا جائے گا۔۔ وہ سول سیکرٹریٹ می ”ستھرا پنجاب“ پروگرام آؤٹ سورس کرنے کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔