نوابزادہ زرین مگسی کو مبارکباد

April 22, 2024

کوئٹہ(پ ر)سیاسی و سماجی رہنما رئیس نادر خان مگسی نے بیان میں پی بی22کے ضمنی الیکشن میں نوابزادہ میر زرین مگسی کو کامیابی پر مبارکباددی ہے۔