کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)میونسپل مجسٹریٹ عمران زیب کاسی اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی امیر حمزہ کی نگرانی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کو ہٹایا گیا اور دکانداروں و شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ سرکاری اراضی، سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم نہ کریں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رکھی جائیں گی۔