گرلزگائیڈ کاورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کادورہ

April 24, 2024

لا ہو ر(کر ائم رپو رٹر)گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان کے پہلے "ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن "کا دورہ کیا ۔