مہر ٹرین کے اوقات کار میں تبدیلی

April 24, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر )ریلوے انتظامیہ نے راولپنڈی ِ،ملتان براستہ کندیاں کے درمیان چلنے والی مہر ٹرین کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے ۔ مہر ایکسپریس راولپنڈی سے شام 5 بجکر 30 منٹ پر اگلے روز صبح 8 بجکر 55 منٹ پر ملتان پہنچے گی۔ اس سے پہلے یہ ٹرین راولپنڈی سے شام5بجے روانہ ہوتی تھی۔