برطانوی سفارتکار کاچائلڈ پروٹیکشن بیورو کادورہ

April 24, 2024

لاہور(خبرنگار)برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج (Clara Strandhoj) نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا۔ چئیرپرسن سارہ احمد نے بریفنگ دی۔ چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کے بارے میں آگاہ کیا۔