سی پی او اور ڈی پی او کے عہدے ختم

April 24, 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس کے سی پی او اور ڈی پی او کے عہدے ختم کر دئیے گئے۔سی پی او کی بجائے ڈی آئی جی اور ڈی پی او کی بجائے ایس پی لکھا اور پکارا جائے گا۔