اُن کے تیروں کا ہیں نشانہ آج
فوج ہو یا عدالتِ عظمیٰ
کس قدر یاد آرہی ہے اُنہیں
آں جہانی وزارتِ عظمیٰ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے کہ الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔
تقریب کے دوران ہسپانوی اداکار جیویر بارڈیم (Javier Bardem) نے ایک بیج پہن رکھا تھا جس پر ہسپانوی زبان میں ’’NO A LA GUERRA‘ درج تھا۔
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
حکیم شہزاد اس سے قبل بھی اپنی متعدد شادیوں کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں۔
بھارتی ریاست اوڈیشہ میں واقع سرکاری ایس سی بی میڈیکل کالج و اسپتال کے ٹراما کیئر آئی سی یو میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 10 مریض ہلاک جبکہ 11 سے زائد طبی عملے کے ارکان جھلس کر زخمی ہوگئے۔
ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
اسپین اور ارجنٹائن کے درمیان اس ماہ ہونے والا فینالیسیما مقابلہ منسوخ کر دیا گیا۔
دوسری مرتبہ صدر بننے کے بعد ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں طاقت کے بے روک استعمال کا رجحان نمایاں ہوا ہے۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے کہا ہے کہ روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔
اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر عمر حیات کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاعی نظام پوری طرح الرٹ ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا، برطانیہ اور دیگر متاثرہ ممالک سے آبنائے ہرمز میں بحری افواج تعینات کرنے کے مطالبے کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا نے اس معاملے پر محتاط مؤقف اختیار کرلیا۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 866 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکا و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں۔
بھارت کے سینسیکس میں معمولی بہتری دیکھی گئی
ایران نے اتوار کے روز اسرائیل پر حملے کے دوران پہلی بار نئے تیز ترین سجیل میزائلوں کا استعمال کیا ہے۔