پرویز اقبال کی مرکزی صدر تنظیم الاعوان ملک حسرت سے ملاقات، مختلف امور زیر بحث

May 25, 2024

پشاور(جنگ نیوز) چیئرمین تنظیم الاعوان ضلع اٹک ملک پرویز اقبال اعوان نے گزشتہ روز مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان ملک حسرت حسین اعوان کی عیادت کیلئے لوہی بھیر اعوان میں ملاقات کی جس میں صدر یوتھ ونگ پنجاب ملک ذیشان حسرت اعوان اور چیف میڈیا ایڈوائزر اٹک ملک ظفر اعوان بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران دیگر امور پر بھی بات چیت ہوئی۔