• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سب کو کردارادا کرنا ہوگا‘ زرین مگسی

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)رکن اسمبلی نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا خیبر پختونخوا کے علاقے حسن خیل میں کیپٹن اسامہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر افسوس اور دکھ ہوا ہے انہوںنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی جیسے ناسورکو ختم کرنے کیلئے قوم فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔