ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر وسیم حامدنے گزشتہ روز نشتر ہسپتال میں اپ گریڈ کیے گئےایمرجنسی کے توسیعی وارڈ کا دورہ کیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے وارڈز کی جدید سہولیات اور ادویات کے میکنزم کا جائزہ لیا،ایم ایس ڈاکٹر محمد کاظم نے وارڈز میں فراہم سہولیات پر بریفننگ دی،قبل ازیں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرنئے وارڈ کو عارضی طور پر محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کی طبی امداد کیلئے استعمال کیا جائے گا۔